امن بورڈ کے رُکن ممالک نے غزہ استحکام فورس کے لیے ’ہزاروں اہلکار‘ فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے 16 فروری کو واشنگٹن میں ہونے والے غزہ امن بورڈ کے اجلاس میں وہ اعلان کریں گے کہ رُکن ممالک نے غزہ میں انسانی امداد اور تعمیر نو کی کوششوں کے لیے پانچ ارب ڈالر سے زیادہ دینے کا وعدہ کیا ہے جبکہ بین الاقوامی استحکام فورس اور مقامی پولیس کے لیے ہزاروں اہلکار فراہم کرنے کے عزم کا بھی اظہار کیا ہے۔
  • امن بورڈ کے رُکن ممالک نے غزہ استحکام فورس کے لیے ’ہزاروں اہلکار‘ فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
  • ایران کے ساتھ کوئی نتیجہ خیز معاہدہ نہیں ہوا، لیکن ہم کوشش کر رہے ہیں: امریکہ
  • ایران پابندیاں ہٹانے کے بدلے امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات میں سمجھوتے پر غور کرنے کو تیار ہے: ایرانی نائب وزیرِ خارجہ
  • اڈیالہ جیل میں سابق وزیر اعظم عمران خان کا طبی معائنہ مکمل، رپورٹ حکومت کو پیش کی جائے گی: حکام
  • عمران خان کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور ہم حکومت کو مجبور کریں گے کہ وہ عمران خان کو ہسپتال منتقل کرے: اسد قیصر

امن بورڈ کے رُکن ممالک نے غزہ استحکام فورس کے لیے ’ہزاروں اہلکار‘ فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US