وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کی باجوڑ میں ایف سی چیک پوسٹ پر ’خودکُش حملے‘ کی مذمت، پولیس کی 10 افراد کی ہلاکت کی تصدیق

پاکستان میں صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے ضلع باجوڑ کے علاقے ’ملنگی‘ میں ایف سی چیک پوسٹ پر مبینہ خود کش حملے کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کو افسوسناک قرار دیا ہے۔ضلع باجوڑ میں اعلیٰ پولیس افسران نے تصدیق کی ہے کہ اس حملے کے نتیجے میں ایف سی اہلکاروں سمیت کم از کم دس افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
  • وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کی باجوڑ میں ایف سی چیک پوسٹ پر مبینہ حملے کی مذمت
  • ایران حق پر ہے اور اسے اپنے دفاع کا حق حاصل ہے: طالبان حکومت کے ترجمان
  • دھمکیوں کے سامنے جھکنا کسی صورت مذاکرات کا حصہ نہیں ہو گا: عباس عراقچی
  • ایران کو اپنے تمام افزودہ یورینیم کو ختم کرنا ہو گا اور اسے آئندہ مزید افزودگی سے روکا جائے: نیتن یاہو
  • پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، 100 انڈیکس میں 6000 پوائنٹس سے زائد کی کمی

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کی باجوڑ میں ایف سی چیک پوسٹ پر ’خودکُش حملے‘ کی مذمت، پولیس کی 10 افراد کی ہلاکت کی تصدیق


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US