ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان ’بالواسطہ‘ جوہری مذاکرات کا دوسرا دور جنیوا میں ختم ہو چکا ہے۔ جوہری مذاکرات شروع ہوتے ہی ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کو تباہ کرنے میں ’کامیاب نہیں ہو گا‘۔
- تہران اور واشنگٹن میں مذاکرات کا دوسرا دور شروع، ’امریکہ ایران کو تباہ کرنے میں کامیاب نہیں ہو گا‘: خامنہ ای
- وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کی باجوڑ میں ایف سی چیک پوسٹ پر 'خودکُش حملے' کی مذمت
- ضلع باجوڑ میں اعلیٰ پولیس افسران نے تصدیق کی ہے کہ اس حملے کے نتیجے میں ایف سی اہلکاروں سمیت کم از کم دس افراد ہلاک ہوئے ہیں
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کے خیال میں ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور وہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات میں بلواسطہ طور پر شامل رہیں گے
- ایران حق پر ہے اور اسے اپنے دفاع کا حق حاصل ہے: طالبان حکومت کے ترجمان
- دھمکیوں کے سامنے جھکنا کسی صورت مذاکرات کا حصہ نہیں ہو گا: عباس عراقچی
تہران اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور ختم، ’امریکہ ایران کو تباہ کرنے میں کامیاب نہیں ہوگا‘: خامنہ ای