ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ’رہنما اصولوں پر کلی اتفاق ہوا ہے، اور اب ان رہنما اصولوں کی بنیاد پر ہم ایک متن لکھنا شروع کریں گے۔‘ انھوں نے کہا کہ اس دور میں ’بات چیت کافی سنجیدہ تھی‘ اور ’زیادہ تعمیری ماحول تھا‘ اور ’مختلف خیالات پیش کیے گئے اور ان پر سنجیدگی سے تبادلہ خیال کیا گیا۔‘
- امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور پہلے کے مقابلے میں زیادہ مثبت رہا: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
- ’جنگی جہاز خطرناک مگر زیادہ خطرناک وہ ہتھیار ہے جو اسے سمندر میں غرق کر سکتا ہے‘: ایرانی رہبرِ اعلیِ کی امریکہ کو دھمکی
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کے خیال میں ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور وہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات میں بلواسطہ طور پر شامل رہیں گے
- پہلگام حملے کے بعد ’نو گو زون‘ قرار دیے گئے درجنوں مقامات کو سیاحت کے لیے کھول دیا گیا
- وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کی باجوڑ میں ایف سی چیک پوسٹ پر 'خودکُش حملے' کی مذمت
- ضلع باجوڑ میں اعلیٰ پولیس افسران نے تصدیق کی ہے کہ اس حملے کے نتیجے میں ایف سی اہلکاروں سمیت کم از کم دس افراد ہلاک ہوئے ہیں
امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور پہلے کے مقابلے میں زیادہ مثبت رہا: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی