امریکی فوج سنیچر تک ایران پر حملے کے لیے تیار، مگر صدر ٹرمپ نے حملے کے وقت سے متعلق تاحال حتمی فیصلہ نہیں کیا: سی بی ایس

امریکہ میں بی بی سی کے پارٹنر ادارے سی بی ایس نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کو قومی سلامتی سے متعلق اعلیٰ حکام نے آگاہ کیا ہے کہ امریکی فوج سنیچر تک ایران پر ممکنہ حملے کے لیے تیار ہے تاہم (صدر ٹرمپ کی جانب سے) اس ضمن میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ پینٹاگون نے اس حوالے سے کسی بھی قسم کا تبصرہ کرنے سے انکار کیا ہے۔
  • امریکی فوج سنیچر تک ایران پر حملے کے لیے تیار، مگر صدر ٹرمپ نے حملے کے وقت سے متعلق تاحال حتمی فیصلہ نہیں کیا: سی بی ایس
  • ایران کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے بیچ امریکہ کا شام سے اپنے فوجی واپس بلانے کا فیصلہ جبکہ ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے مسودہ تیار ہے
  • عمران خان رہائی فورس کا اعلان: 'یہ چاہتے ہیں کہ رمضان میں بھی عمران خان کی ملاقاتیں نہ ہوں'، رانا ثنا اللہ
  • وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان میں فضائی کارروائیاں کرنے سے نہیں ہچکچائے گا

امریکی فوج سنیچر تک ایران پر حملے کے لیے تیار، مگر صدر ٹرمپ نے حملے کے وقت سے متعلق تاحال حتمی فیصلہ نہیں کیا: سی بی ایس


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US