کراچی کے علاقے سولجر بازار میں مبینہ گیس لیکج کے باعث ہونے والے دھماکے سے رہائشی عمارت کا ایک حصہ منہدم ہو گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 16 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے سولجر بازار میں دھماکے کی وجوہات سے متعلق کمشنر کراچی کو تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
- کراچی کے علاقے سولجر بازار میں مبینہ گیس لیکج کے باعث ہونے والے دھماکے سے رہائشی عمارت کا ایک حصہ منہدم ہو گیا، جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
- امریکی فوج سنیچر تک ایران پر حملے کے لیے تیار، مگر صدر ٹرمپ نے حملے کے وقت سے متعلق تاحال حتمی فیصلہ نہیں کیا: سی بی ایس
- ایران کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے بیچ امریکہ کا شام سے اپنے فوجی واپس بلانے کا فیصلہ جبکہ ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے مسودہ تیار ہے
- عمران خان رہائی فورس کا اعلان: 'یہ چاہتے ہیں کہ رمضان میں بھی عمران خان کی ملاقاتیں نہ ہوں'، رانا ثنا اللہ
- وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان میں فضائی کارروائیاں کرنے سے نہیں ہچکچائے گا
کراچی کی رہائشی عمارت میں گیس لیکج سے دھماکہ، 16 افراد ہلاک متعدد زخمی: ریسکیو حکام