صدر ٹرمپ نے جنوبی ایشیا کو بڑی تباہی سے بچایا: وزیرِ اعظم شہباز شریف کا امن بورڈ کے اجلاس سے خطاب

غزہ امن بورڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے بارے میں کہا کہ ’وزیر اعظم شریف۔۔۔ مجھے یہ آدمی پسند ہے۔ آپ کے فیلڈ مارشل بھی بہترین آدمی ہیں۔ فیلڈ مارشل سخت جان اور اچھے جنگجو ہیں اور میں اچھے جنگجوؤں کو پسند کرتا ہوں۔‘
  • پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں پائیدار امن کے لیے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں بند ہونا ضروری ہیں
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ امن بورڈ کے افتتاحی اجلاس میں اعلان کیا ہے کہ نو رکن ممالک نے غزہ کی تعمیر نو کے امدادی پیکج کے لیے مشترکہ طور پر 7 ارب ڈالر کے فنڈز دینے کا وعدہ کیا ہے
  • کراچی کے علاقے سولجر بازار میں مبینہ گیس لیکج کے باعث ہونے والے دھماکے سے رہائشی عمارت کا ایک حصہ منہدم ہو گیا، جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
  • امریکی فوج سنیچر تک ایران پر حملے کے لیے تیار، مگر صدر ٹرمپ نے حملے کے وقت سے متعلق تاحال حتمی فیصلہ نہیں کیا: سی بی ایس
  • ایران کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے بیچ امریکہ کا شام سے اپنے فوجی واپس بلانے کا فیصلہ جبکہ ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے مسودہ تیار ہے

صدر ٹرمپ نے جنوبی ایشیا کو بڑی تباہی سے بچایا: وزیرِ اعظم شہباز شریف کا امن بورڈ کے اجلاس سے خطاب


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US