ٹرمپ کا نئے 10 فیصد عالمی ٹیرف کا اعلان، امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ کمپنیوں کے لیے امید کی کرن

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ کی جانب سے عالمی ٹیرف کالعدم قرار دیے جانے کے بعد امریکہ پہنچنے والی عالمی درآمدات پر 10 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نئے قانون کے تحت وہ 150 روز تک ٹیرف عائد کر سکتے ہیں جس کے بعد کانگریس مداخلت کر سکتی ہے۔
  • سپریم کورٹ کے فیصلے سے 'انتہائی مایوس' ٹرمپ کا نئے 10 فیصد عالمی ٹیرف کا اعلان
  • امریکہ نے افزودگی کو مکمل طور پر روکنے کی درخواست نہیں کی: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
  • پاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد تک پہنچ گئی، دیہات میں سطح شہروں سے دگنی
  • اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

ٹرمپ کا نئے 10 فیصد عالمی ٹیرف کا اعلان، امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ کمپنیوں کے لیے امید کی کرن


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US