سربیا کی حکومت نے ایران میں موجود اپنے تمام شہریوں سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر ملک چھوڑ دیں۔ اس سے قبل امریکہ، جرمنی، پولینڈ اور بیلجیئم سمیت متعدد یورپی ممالک بھی اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران چھوڑنے کا کہہ چکے ہیں۔
- سربیا کی اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران چھوڑنے کی ہدایت
- ’ایران کے حوالے سے تمام تر صورتحال سے آگاہ ہیں‘: اسرائیلی فوج اپنے دفاع کے لیے الرٹ ہے، ترجمان
- سپریم کورٹ کے فیصلے سے 'انتہائی مایوس' ٹرمپ کا نئے 10 فیصد عالمی ٹیرف کا اعلان
- لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے، سینیئر حزب اللہ رہنما سمیت 12 افراد ہلاک
- امریکہ نے افزودگی کو مکمل طور پر روکنے کی درخواست نہیں کی: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
سربیا کی اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران چھوڑنے کی ہدایت