بنوں میں ایک خود کش حملے میں پاکستانی فوج کے لیفٹیننٹ کرنل اور ایک سپاہی ہلاک ہو گئے ہیں۔ خیبر پختونخوا محکمہ انسداد دہشتگردی نے ایک مبینہ خود کش حملہ آور خاتون کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کے خلاف محدود فوجی کارروائی پر غور
- ’ایران کے حوالے سے تمام تر صورتحال سے آگاہ ہیں‘: اسرائیلی فوج اپنے دفاع کے لیے الرٹ ہے، ترجمان
- بنوں میں خودکش حملے میں پاکستانی فوج کے لیفٹیننٹ کرنل سمیت ایک سپاہی ہلاک
- سپریم کورٹ کے فیصلے سے ’انتہائی مایوس‘ ٹرمپ کا نئے 10 فیصد عالمی ٹیرف کا اعلان
- امریکہ نے افزودگی کو مکمل طور پر روکنے کی درخواست نہیں کی: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
- برطانوی حکومت کا سابق شہزادے اینڈریو کو شاہی جانشینی سے ہٹانے کے لیے قانون سازی پر غور
بنوں خود کش حملے میں پاکستانی فوج کے لیفٹیننٹ کرنل سمیت سپاہی ہلاک، سی ٹی ڈی کا ڈیرہ اسماعیل خان سے خاتونخودکش حملہ آور کی گرفتاری کا دعویٰ