بنوں میں ایک خود کش حملے میں پاکستانی فوج کے لیفٹیننٹ کرنل اور ایک سپاہی ہلاک ہو گئے ہیں۔ خیبر پختونخوا محکمہ انسداد دہشتگردی نے ایک مبینہ خود کش حملہ آور خاتون کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔
- ہم کال دیں تو روکنے والا کوئی نہیں، مگر عمران خان کی صحت پر سیاست نہیں کرنا چاہتے: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
- بنوں خود کش حملے میں لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی ہلاک، سی ٹی ڈی کا ڈیرہ اسماعیل خان سے مبینہ خودکش حملہ آور خاتون کی گرفتاری کا دعویٰ
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کے خلاف محدود فوجی کارروائی پر غور
- ’ایران کے حوالے سے تمام تر صورتحال سے آگاہ ہیں‘: اسرائیلی فوج اپنے دفاع کے لیے الرٹ ہے، ترجمان
- سپریم کورٹ کے فیصلے سے ’انتہائی مایوس‘ ٹرمپ کا نئے 10 فیصد عالمی ٹیرف کا اعلان
- ایرانی یونیورسٹیوں میں احتجاج، گرفتار ساتھیوں کی رہائی کا مطالبہ
بنوں خود کش حملے میں لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی ہلاک، سی ٹی ڈی کا ڈیرہ اسماعیل خان سے مبینہ خودکش حملہ آور خاتون کی گرفتاری کا دعویٰ