مسعود پزشکیان نے سرکاری ٹیلی ویژن پر براہ راست نشر ہونے والی ایک تقریر میں کہا کہ ’عالمی طاقتیں ہمیں اپنا سر جھکانے پر مجبور کرنے کے لیے کمر بستہ ہیں۔۔ لیکن ان تمام مسائل کے باوجود جو وہ ہمیں پیدا کر رہے ہیں، ہم اپنا سر نہیں جھکائیں گے۔‘
- جوہری پروگرام پر امریکہ سے مذاکرات کے دوران عالمی طاقتوں کے سامنے نہیں جھکیں گے: ایرانی صدر کا قوم سے خطاب
- ہم کال دیں تو روکنے والا کوئی نہیں، مگر عمران خان کی صحت پر سیاست نہیں کرنا چاہتے: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
- بنوں خود کش حملے میں لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی ہلاک، سی ٹی ڈی کا ڈیرہ اسماعیل خان سے مبینہ خودکش حملہ آور خاتون کی گرفتاری کا دعویٰ
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کے خلاف محدود فوجی کارروائی پر غور
- سپریم کورٹ کے فیصلے سے ’انتہائی مایوس‘ ٹرمپ کا نئے 10 فیصد عالمی ٹیرف کا اعلان
- ایرانی یونیورسٹیوں میں احتجاج، گرفتار ساتھیوں کی رہائی کا مطالبہ
جوہری پروگرام پر امریکہ سے مذاکرات کے دوران عالمی طاقتوں کے سامنے نہیں جھکیں گے: ایرانی صدر کا قوم سے خطاب