پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات کے مطابق ’پاکستان نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک کارروائی کے دوران پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقے میں پاکستانی طالبان اور ان کے اتحادی دولتِ اسلامیہ خرسان سے وابستہ شدت پسندوں کے سات ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔‘
- جوہری پروگرام پر امریکہ سے مذاکرات کے دوران عالمی طاقتوں کے سامنے نہیں جھکیں گے: ایرانی صدر کا قوم سے خطاب
- ہم کال دیں تو روکنے والا کوئی نہیں، مگر عمران خان کی صحت پر سیاست نہیں کرنا چاہتے: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
- بنوں خود کش حملے میں لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی ہلاک، سی ٹی ڈی کا ڈیرہ اسماعیل خان سے مبینہ خودکش حملہ آور خاتون کی گرفتاری کا دعویٰ
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کے خلاف محدود فوجی کارروائی پر غور
- سپریم کورٹ کے فیصلے سے ’انتہائی مایوس‘ ٹرمپ کا نئے 10 فیصد عالمی ٹیرف کا اعلان
- ایرانی یونیورسٹیوں میں احتجاج، گرفتار ساتھیوں کی رہائی کا مطالبہ
پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر شدت پسندوں کے سات ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے: پاکستان