پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات کے مطابق ’پاکستان نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک کارروائی کے دوران پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقے میں شدت پسندوں کے سات ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔‘ دوسری جانب، طالبان حکام نے دعویٰ کیا کہ ان حملوں میں درجنوں شہری مارے گئے ہیں۔
- جوہری پروگرام پر امریکہ سے مذاکرات کے دوران عالمی طاقتوں کے سامنے نہیں جھکیں گے: ایرانی صدر کا قوم سے خطاب
- ہم کال دیں تو روکنے والا کوئی نہیں، مگر عمران خان کی صحت پر سیاست نہیں کرنا چاہتے: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
- بنوں خود کش حملے میں لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی ہلاک، سی ٹی ڈی کا ڈیرہ اسماعیل خان سے مبینہ خودکش حملہ آور خاتون کی گرفتاری کا دعویٰ
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کے خلاف محدود فوجی کارروائی پر غور
- سپریم کورٹ کے فیصلے سے ’انتہائی مایوس‘ ٹرمپ کا نئے 10 فیصد عالمی ٹیرف کا اعلان
- ایرانی یونیورسٹیوں میں احتجاج، گرفتار ساتھیوں کی رہائی کا مطالبہ
پاکستان کا افغانستان کے ساتھ سرحدی علاقوں میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ: ان حملوں میں درجنوں شہری مارے گئے، طالبان حکام کا الزام