ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر کے خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس لیے نہیں جھکتے کیونکہ ہم ایرانی ہیں۔ اس سے قبل وٹکوف نے ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حیران ہیں کہ امریکہ کے تمام تر دباؤ کے باوجود تہران نے ابھی تک واشنگٹن کے مطالبات کیوں نہیں مانے۔
- پوتن نے تیسری عالمی جنگ شروع کر دی ہے اور انھیں روکنا ضروری ہے، یوکرینی صدر
- ہم اس لیے نہیں جھکتے کیونکہ ہم ایرانی ہیں: ایرانی وزیرِ خارجہ کا سٹیو وٹکوف کے بیان پر ردِ عمل
- صدر ٹرمپ کی رہائش گاہ میں داخل ہونے والا مسلح شخص ہلاک، امریکی صدر اور خاندان محفوظ ہیں: حکام
- پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے اضلاع بارکھان اور خضدار سے تعمیراتی کمپنیوں کے لیے کام کرنے والے14 مزدور اغوا
- تیراہ میں فورسز کی فائرنگ سے چار شہریوں کی ہلاکتیں سکیورٹی اہلکاروں کی نااہلی ہے: وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی
- ایران میں ایک مرتبہ پھر طلبہ سڑکوں پر، احتجاجی مظاہروں کے دوران 'آمر مردہ باد کے نعرے
ہم اس لیے نہیں جھکتے کیونکہ ہم ایرانی ہیں: ایرانی وزیرِ خارجہ کا سٹیو وٹکوف کے بیان پر ردِ عمل