پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمران خان کو آنکھ کے علاج کے لیے 23 اور 24 فروری کی درمیانی شب اسلام آباد کے پمز ہسپتال لے جایا گیا۔ پمز ہپستال کی انتظامیہ کے مطابق ’عمران خان نیازی کو 24 فروری 2026 کو آنکھوں کے فالو اپ علاج یعنی دوسری خوراک کے لیے پمز لایا گیا۔‘
- دہلی اسمبلی کو بم سے اڑانے کی دھمکی، سپیکر نے پولیس کمشنر کو خط لکھ دیا
- اقوام متحدہ میں افغانستان کے مستقل مندوب کی سلامتی کونسل میں پاکستانی فضائی حملوں کے خلاف باقاعدہ شکایت
- پاکستان کے حالیہ حملوں میں مرنے والوں میں آٹھ طالبعلم بھی شامل ہیں: طالبان حکومت کی وزارت تعلیم کا دعویٰ
- پوتن نے تیسری عالمی جنگ شروع کر دی ہے اور انھیں روکنا ضروری ہے، یوکرینی صدر
- ہم اس لیے نہیں جھکتے کیونکہ ہم ایرانی ہیں: ایرانی وزیرِ خارجہ کا سٹیو وٹکوف کے بیان پر ردِ عمل
عمران خان کو آنکھ کے علاج کے لیے ہسپتال لایا گیا جہاں انجکشن کی دوسری خوراک لگائی گئی: پمز انتظامیہ