ایرانی یونیورسٹیوں میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہرے جاری، حکومت کا طلبہ کو ’سُرخ لکیر‘ عبور نہ کرنے کا مشورہ

شھید بہشتی یونیورسٹی میں ہونے والے ایک احتجاجی مظاہرے کے بعد بھی کچھ تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر آئی ہیں۔ ایک ویڈیو میں یونیورسٹی کیمپس کے اندر ’آزادی، آزادی‘ کے نعرے لگتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں، جبکہ ایک اور ویڈیو میں نعرہ لگ رہا ہے کہ ’ہمیں تماشائی نہیں چاہہیں، ہمارے ساتھ سب شامل ہوں۔‘
  • طالبان کے وزیر خارجہ نے پاکستان کی جانب سے حالیہ فضائی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان حملوں میں عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا
  • خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ڈی ایس پی سمیت پانچ پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں
  • اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی سات مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں منظور کر لی ہیں
  • اقوام متحدہ میں افغانستان کے مستقل مندوب کی سلامتی کونسل میں پاکستانی فضائی حملوں کے خلاف باقاعدہ شکایت
  • پاکستان کے حالیہ حملوں میں مرنے والوں میں آٹھ طالبعلم بھی شامل ہیں: طالبان حکومت کی وزارت تعلیم کا دعویٰ
  • ہم اس لیے نہیں جھکتے کیونکہ ہم ایرانی ہیں: ایرانی وزیرِ خارجہ کا سٹیو وٹکوف کے بیان پر ردِ عمل

ایرانی یونیورسٹیوں میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہرے جاری، حکومت کا طلبہ کو ’سُرخ لکیر‘ عبور نہ کرنے کا مشورہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US