پاکستانی وزیرِ اعظم کے ترجمان برائے غیرملکی میڈیا مشرف زیدی نے الزام عائد کیا ہے کہ افغان طالبان حکومت نے طورخم اور تیراہ کے سرحدی علاقوں میں ’بلااشتعال‘ فائرنگ کی ہے۔ اس سے قبل افغان صوبے ننگرہار میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ نورانی نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے افغان صوبے ننگرہار کے علاقے نازیان میں فائرنگ کی ہے، جس کا طالبان بارڈر فورس نے جواب دیا ہے۔
- پاکستان اور طالبان کا ایک دوسرے پر سرحد پار 'بلااشتعال' فائرنگ کا الزام
- طالبان کے وزیر خارجہ نے پاکستان کی جانب سے حالیہ فضائی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان حملوں میں عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا
- خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ڈی ایس پی سمیت پانچ پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں
- اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی سات مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں منظور کر لی ہیں
پاکستان اور طالبان کا ایک دوسرے پر سرحد پار ’بلااشتعال‘ فائرنگ کا الزام