ایران پُرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کے حق سے دستبردار نہیں ہو گا: عباس عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی جو عمان کی ثالثی میں امریکہ سے ہونے والے مذاکرات میں اپنے ملک کی نمائندگی کرتے ہیں نے مذاکرات کے تیسرے دور سے قبل اپنا مؤقف دیتے ہوئے کہا کہ اگر سفارتکاری کو ترجیح دی جائے تو معاہدہ جلد ہو سکتا ہے۔
  • پاکستان اور طالبان کا ایک دوسرے پر سرحد پار 'بلااشتعال' فائرنگ کا الزام
  • طالبان کے وزیر خارجہ نے پاکستان کی جانب سے حالیہ فضائی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان حملوں میں عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا
  • خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ڈی ایس پی سمیت پانچ پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں
  • اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی سات مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں منظور کر لی ہیں

ایران پُرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کے حق سے دستبردار نہیں ہو گا: عباس عراقچی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US