ایران میں پیپلز مجاہدین آرگنائزیشن (ایم ای کے) نے تہران میں رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای کی رہائش گاہ پر حملے کا دعویٰ کیا ہے، تاہم ایرانی حکام اور سرکاری میڈیا نے اس واقعے کی تردید کی ہے۔ اس مبینہ حملے کے کوئی شواہد یا تصاویر سامنے نہیں آئیں جبکہ پاستور کے علاقے میں سخت سکیورٹی انتظامات برقرار ہیں۔
- پاکستان اور طالبان کا ایک دوسرے پر سرحد پار 'بلااشتعال' فائرنگ کا الزام
- طالبان کے وزیر خارجہ نے پاکستان کی جانب سے حالیہ فضائی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان حملوں میں عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا
- خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ڈی ایس پی سمیت پانچ پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں
- اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی سات مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں منظور کر لی ہیں
پیپلز مجاہدین آرگنائزیشن کا تہران میں رہبرِ اعلیٰ کی رہائش گاہ پر مبینہ حملے کا دعویٰ، ایرانی میڈیا کی تردید