مجاہدینِ خلق تنظیم کا تہران میں رہبرِ اعلیٰ کی رہائش گاہ پر مبینہ حملے کا دعویٰ، ایرانی میڈیا کی تردید

ایران میں مجاہدینِ خلق نامی تنظیم (ایم ای کے) نے تہران میں رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای کی رہائش گاہ پر حملے کا دعویٰ کیا ہے، تاہم ایرانی حکام اور سرکاری میڈیا نے اس واقعے کی تردید کی ہے۔ اس مبینہ حملے کے کوئی شواہد یا تصاویر سامنے نہیں آئیں جبکہ پاستور کے علاقے میں سخت سکیورٹی انتظامات برقرار ہیں۔
  • پاکستان اور طالبان کا ایک دوسرے پر سرحد پار 'بلااشتعال' فائرنگ کا الزام
  • طالبان کے وزیر خارجہ نے پاکستان کی جانب سے حالیہ فضائی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان حملوں میں عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا
  • خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ڈی ایس پی سمیت پانچ پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں
  • اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی سات مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں منظور کر لی ہیں

مجاہدینِ خلق تنظیم کا تہران میں رہبرِ اعلیٰ کی رہائش گاہ پر مبینہ حملے کا دعویٰ، ایرانی میڈیا کی تردید


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US