اسرائیل اور امریکہ نے ایران پر حملے شروع کر دیے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق تہران کے علاوہ کرمان شاہ، قم، لرستان، کرج اور تبریز سمیت متعدد شہروں میں دھماکے سنے گئے ہیں۔
- ایرانی میڈیا نے تہران سمیت ملک کے کئی شہروں میں دھماکوں کی تصدیق کی ہے۔
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹرتھ سوشل پر آٹھ منٹ کی ویڈیو میں تصدیق کی ہے کہ ایران پر حملے میں امریکہ بھی شامل تھا
- اسرائیلکے بعد ایران نے بھی اپنی فضائی حدود کو شہری پروازوں کے لیے بند کر دیا
- پاکستان کے وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا دعویٰ ہے کہ آپریشن ’غضب للحق‘ کے تحت اب تک افغانستان میں ’37 مقامات کو فضائی کارروائیوں میں نشانہ بنایا گیا ہے‘ جس میں افغان طالبان کے 331 اہلکار ہلاک اور 104 چیک پوسٹیں تباہ کر دی گئیں
ایران پر اسرائیل اور امریکہ کے حملے: تہران سمیت متعدد شہروں میں دھماکے