بھارتی چینل ہیک: پاکستان ہمیشہ زندہ باد' کے نعرے نشر

image

بھارتی چینل کو ہیک کرکے پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرے چلا دیے گئے۔

اے بی پی نیوز پر 'پاکستان ہمیشہ زندہ باد' نعرے کے علاوہ پاکستانی فوج کا مواد چلنے لگا جب کہ اے بی پی نیوز پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے خطاب کے اقتباسات بھی نشر ہوئے۔

واضح رہے گزشتہ روز پاکستان کے کچھ چینلز بھی ہیکرز کی جانب سے ہیک کیے گئے تھے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US