ایران کو نیا سپریم لیڈر مل گیا

image

تہران: عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا نیا سپریم لیڈر منتخب کرلیا گیا ہے۔

رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ حالیہ کشیدہ صورتحال کے بعد قیادت کی تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا۔

اس سے قبل غیر ملکی میڈیا نے آیت اللہ علی خامنہ ای اور ان کے صاحبزادے کی شہادت کا دعویٰ کیا تھا، تاہم ایرانی ذرائع ابلاغ نے ان خبروں کی تردید کردی تھی۔

ایرانی میڈیا کے مطابق مجتبیٰ خامنہ ای زندہ اور مکمل صحتیاب ہیں اور وہ ملک کے اہم ریاستی امور کی نگرانی کر رہے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US