قطر کا ایران سے حملے فوری روکنے کا مطالبہ، اسرائیل نے تہران پر ’حملوں کا ایک نیا سلسلہ‘ شروع کر دیا

قطر نے ایران سے حملے فوری روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنے پڑوسیوں کو ایسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے جس سے ان کا تعلق نہیں۔ دوسری جانب، اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے ایرانی دارالحکومت تہران پر حملوں کا ایک اور سلسلہ شروع کر دیا ہے۔
  • قطر کا تہران سے حملے روکنے کا مطالبہ: 'ایران اپنے پڑوسیوں کو ایسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے جس سے ان کا تعلق نہیں'
  • اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے ایرانی دارالحکومت تہران پر حملوں کا ایک اور سلسلہ شروع کر دیا ہے
  • سپین کی امریکہ کو فوجی اڈے دینے کے دعوے کی تردید: 'جنگ کے متعلق ہمارا موقف تبدیل نہیں ہوا'
  • امریکہ کا 20 سے زائد ایرانی جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
  • امریکی اور اسرائیلی حملوں کا جواب دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا: ایرانی صدر کا خلیجی ممالک کو پیغام

قطر کا ایران سے حملے فوری روکنے کا مطالبہ، اسرائیل نے تہران پر ’حملوں کا ایک نیا سلسلہ‘ شروع کر دیا


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US