امریکی سینیٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے خلاف جنگی کارروائی سے روکنے کے لیے پیش کی گئی قرارداد ناکام ہوگئی۔
امریکی سینیٹ میں قرارداد کے حق میں 53 ووٹ جبکہ مخالفت میں 47 ووٹ کاسٹ کیے گئے، جس کے باعث قرارداد منظور نہ ہوسکی۔
قرارداد کا مقصد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی سے روکنا تھا، تاہم مطلوبہ حمایت حاصل نہ ہونے پر یہ مسترد ہوگئی۔