امریکہ کا ایران پر حملوں میں ’ڈرامائی اضافے‘ کا عندیہ: ’زمینی فوج بھیجنا وقت کا ضیاع، ایرانی قیادت کا مکمل صفایا چاہتا ہوں‘، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران میں اس وقت امریکی زمینی فوج بھیجنا ’وقت کا ضیاع‘ ہوگا اور یہ کوئی ایسا اقدام نہیں جس پر وہ فی الحال غور کر رہے ہیں۔ امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ ’ایران اور تہران پر امریکی حملے نمایاں طور پر بڑھنے والے ہیں۔‘
  • امریکہ کا ایران پر حملوں میں 'ڈرامائی اضافے' کا عندیہ: 'زمینی فوج بھیجنا وقت کا ضیاع، ایرانی قیادت کا مکمل صفایا چاہتا ہوں'، ٹرمپ
  • تیل کی عالمی مارکیٹ پر 'ایرانی دباؤ' کے پیش نظر امریکہ کی انڈیا کو روس سے تیل خریدنے کی 30 دن کی عارضی رعایت
  • ایران نے دو ہوٹلوں اور ایک رہائشی عمارت پر حملہ کیا ہے: بحرین
  • پرنس سلطان ایئر بیس کی طرف فائر کیے گئے تین میزائل تباہ کر دیے: سعودی عرب
  • جنگ کے لیے طویل عرصے سے تیار تھے، خونریزی کی ذمہ دار امریکی انتظامیہ ہے: ایرانی وزیرِ خارجہ
  • امریکی سیکریٹری دفاع ہیگسیتھ کا کہنا ہے کہ ایران میں امریکہ کا مشن 'فیصلہ کُن طریقے سے آگے' بڑھ رہا ہے۔
  • فرانس کے صدر ایمانوئل میخواں نے اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو سے درخواست کی ہے کہ وہ 'لبنان تک جنگ کو نہ پھیلائیں۔'

امریکہ کا ایران پر حملوں میں ’ڈرامائی اضافے‘ کا عندیہ: ’زمینی فوج بھیجنا وقت کا ضیاع، ایرانی قیادت کا مکمل صفایا چاہتا ہوں‘، ٹرمپ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US