عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، مشرقِ وسطیٰ میں سیاحت کے شعبے کو 600 ملین ڈالر یومیہ نقصان

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت نمایاں اضافے کے بعد100 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہیں۔ دوسری جانب جنگ کے باعث مشرقِ وسطیٰ کے سفر اور سیاحت کے شعبے کو یومیہ کم از کم 600 ملین ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے۔
  • ایران کے ساتھ امریکہ اور اسرائیل کی جنگ کے باعث مشرقِ وسطیٰ کے سفر اور سیاحت کے شعبے کو یومیہ کم از کم 600 ملین ڈالر (448 ملین پاؤنڈ) کا نقصان
  • عالمی منڈی میں تیل کی قیمتایک بار پھر 100 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
  • ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے مطابق ’جنگ ختم کرنے کا واحد راستہ ایران کے حقوق کو تسلیم کرنا، معاوضے کی ادائیگی اور بین الاقوامی ضمانتیں ہیں۔‘
  • ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ ’ایران میں کارروائی ختم نہیں ہوئی، ہم پہلے سے زیادہ برا کر سکتے ہیں۔‘

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، مشرقِ وسطیٰ میں سیاحت کے شعبے کو 600 ملین ڈالر یومیہ نقصان


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US