اسرائیل کا ایران کے جوہری ہتھیار تیار کرنے والے کمپاؤنڈ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ: تیل کی قیمت بہت جلد نیچے آئے گی، ٹرمپ

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ’گذشتہ دنوں کے دوران‘ کیے گئے حملوں میں اس نے تہران میں ’جوہری ہتھیار بنانے والے کمپاؤنڈ‘ کو نشانہ بنایا۔ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتیں جلد ہی اتنی کم ہو جائیں گی کہ کوئی گمان بھی نہیں کر سکتا۔ ہے۔
  • وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دورے کے دوران شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے جس میں خطے میں جاری کشیدگی اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا۔
  • ایران کے ساتھ امریکہ اور اسرائیل کی جنگ کے باعث مشرقِ وسطیٰ کے سفر اور سیاحت کے شعبے کو یومیہ کم از کم 600 ملین ڈالر (448 ملین پاؤنڈ) کا نقصان
  • عالمی منڈی میں تیل کی قیمتایک بار پھر 100 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
  • ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے مطابق ’جنگ ختم کرنے کا واحد راستہ ایران کے حقوق کو تسلیم کرنا، معاوضے کی ادائیگی اور بین الاقوامی ضمانتیں ہیں۔‘
  • ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ ’ایران میں کارروائی ختم نہیں ہوئی، ہم پہلے سے زیادہ برا کر سکتے ہیں۔‘

اسرائیل کا ایران کے جوہری ہتھیار تیار کرنے والے کمپاؤنڈ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ: تیل کی قیمت بہت جلد نیچے آئے گی، ٹرمپ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US