اسرائیل پر ایرانی میزائل حملوں میں درجنوں افراد زخمی، امریکہ نے پابندی کا شکار ممالک کو عارضی طور پر روسی تیل خریدنے کی اجازت دے دی

اسرائیلی فوج نے ٹیلیگرام پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ ایران کی جانب سے داغے گئے میزائلوں کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ دوسری جانب امریکہ نے پابندی کا شکار ممالک کو عارضی طور پر روسی تیل خریدنے کی اجازت دے دی
  • امریکہ نے پابندی کا شکار ممالک کو عارضی طور پر روسی تیل خریدنے کی اجازت دے دی
  • اسرائیل پر ایرانی میزائل حملے میں درجنوں افراد زخمی ہو گئے ہیں
  • پاکستان کے مختلف شہروں میں آج 'یوم القدس' کےموقع پر سکیورٹی کے پیش نظرمختلف شاہراہوں کو بند کیا گیا ہے۔
  • امریکی فوج نے تصدیق کی ہے کہ عراق میں اس کا ایک طیارہ گِر کر تباہ ہو گیا
  • اسرائیل کی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائل حملوں کے پیشِ نظر یروشلم کے مقدس مقامات پر عبادات 'عارضی طور پر معطل' کر دی گئی ہیں
  • امریکی صدر نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال 'بہت تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے' اور 'بہت اچھی ہے۔'

اسرائیل پر ایرانی میزائل حملوں میں درجنوں افراد زخمی، امریکہ نے پابندی کا شکار ممالک کو عارضی طور پر روسی تیل خریدنے کی اجازت دے دی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US