امریکہ کا خارگ جزیرے پر ’90 سے زیادہ فوجی اہداف‘ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، متحدہ عرب امارات کی اہم فجیرہ بندرگاہ پر ڈرون حملہ

امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق خارگ جزیرے پر میزائلوں کو ذخیرہ کرنے والے بنکرزسمیت ’90 سے زیادہ ایرانی فوجی اہداف‘ کو نشانہ بنایا گیا۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ تنازع ’فیصلہ کن مرحلے‘ میں داخل ہو رہا ہے۔
  • امریکی سینٹرل کمانڈ کا دعویٰ ہے کہ خارگ جزیرے پر حملے میں ’90 سے زیادہ ایرانی فوجی اہداف‘ کو نشانہ بنایا گیا
  • ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ان کا ملک توانائی کی تنصیبات پر کسی بھی حملے کا جواب خطے میں امریکی کمپنیوں کو نشانہ بنا کر دے گا۔
  • فرانسیسی صدر نے پیرس میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کی ہے۔
  • رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای زخمی ہیں اور چھپتے پھر رہے ہیں: پینٹاگون کا دعویٰ

امریکہ کا خارگ جزیرے پر’90 سے زیادہ فوجی اہداف‘ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، متحدہ عرب امارات کی اہم فجیرہ بندرگاہ پر ڈرون حملہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US