امریکہ نے طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے چھ فوجیوں کی شناخت ظاہر کر دی، عراق میں موجود امریکی شہریوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت

امریکی محکمۂ دفاع نے ان چھ فوجیوں کی شناخت ظاہر کر دی ہے جو 12 مارچ کو عراق میں ایندھن بھرنے والے فوجی طیارے کے حادثے میں ہلاک ہوئے تھے۔ دوسری جانب سنیچر کے روز سفارت خانے کی عمارت کو نشانہ بنائے جانے کے بعد امریکی شہریوں کو فوری طور پر عراق چھوڑنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔
  • ایران ڈیل کرنا چاہتا ہے لیکن میں تیار نہیں: امریکی صدر ٹرمپ
  • کویت کی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ڈرون حملوں، ریڈار کو نقصان پہنچنے کی تصدیق
  • امریکی سینٹرل کمانڈ کا دعویٰ ہے کہ خارگ جزیرے پر حملے میں ’90 سے زیادہ ایرانی فوجی اہداف‘ کو نشانہ بنایا گیا
  • ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ان کا ملک توانائی کی تنصیبات پر کسی بھی حملے کا جواب خطے میں امریکی کمپنیوں کو نشانہ بنا کر دے گا۔
  • فرانسیسی صدر نے پیرس میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کی ہے۔

امریکہ نے طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے چھ فوجیوں کی شناخت ظاہر کر دی، عراق میں موجود امریکی شہریوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US