امریکہ کا آبنائے ہرمز کے تحفظ کے لیے چین سمیت ’سات ممالک‘ سے رابطہ، ڈرون حملے کے بعد دبئی ایئر پورٹ پر پروازیں معطل

دبئی ایئر پورٹ حکام کے مطابق 'ڈرون سے متعلقہ واقعے' کے بعد لگنے والی آگ پر ردعمل دے رہے ہیں جس کی وجہ سے ایک فیول ٹینک متاثر ہوا ہے۔ مسافروں کو مشورہ دیا جا رہا ہے کہ وہ پروازوں سے متعلق معلومات کے لیے ایئر لائنز سے رابطہ کریں۔
  • امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی 'پولیسنگ' کے لیے 'تقریباً سات' ممالک سے بات چیت ہوئی ہے۔
  • 'ڈرون سے متعلقہ واقعے' کے بعد فیول ٹینک میں آگ لگنے سے دبئی ایئر پورٹ پر پروازیں معطل
  • اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ تلِ ابیب میں متعدد کلسٹر بموں میں سے ایک کے گرنے سے تین افراد زخمی ہوئے ہیں
  • بحرینی حکام کا کہنا ہے کہ انھوں نے ایران کے پاسدارانِ انقلات کو 'حساس معلومات' فراہم کرنے کے الزام میں پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے
  • پاسداران انقلاب کی اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کو ’ڈھونڈ کر قتل کرنے‘ کی دھمکی
  • عراق میں فوجی طیارہ گرنے سے ہلاک چھ فوجیوں کی شناخت ظاہر کر دی گئی، امریکی شہریوں کو مشرق وسطیٰ چھوڑنے کی ہدایت
  • امریکی سینٹرل کمانڈ کا دعویٰ ہے کہ خارگ جزیرے پر حملے میں ’90 سے زیادہ ایرانی فوجی اہداف‘ کو نشانہ بنایا گیا

امریکہ کا آبنائے ہرمز کے تحفظ کے لیے چین سمیت ’سات ممالک‘ سے رابطہ، ڈرون حملے کے بعد دبئی ایئر پورٹ پر پروازیں معطل


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US