منگل کی صبح بغداد میں امریکی سفارتخانہ پر ڈرونز اور راکٹوں سے حملہ کیا گیا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کو ایک سکیورٹی اہلکار نے بتایا کہ ’سفارتخانے پر تین ڈرون اور چار راکٹ داغے گئے جن میں سے کم از کم ایک سفارتخانے کے اندر گرا۔‘ دوسری جانب ابوظہبی حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ رات میزائل کے ملبے کی زد میں آ کر ایک پاکستانی شہری ہلاک ہو گیا ہے۔
- یورپی رہنماؤں کا اسرائیل اور حزب اللہ سے 'پائیدار سیاسی حل' کے لیے بات چیت شروع کرنے کا مطالبہ
- بغداد میں امریکی سفارتخانے پر ڈرون اور راکٹ حملے
- جاپان اور آسٹریلیا کا آبنائے ہرمز کی سکیورٹی کے لیے اپنے جہاز بھیجنے سے انکار
- خامنہ ای بیٹے کے اقتدار میں آنے سے متعلق شکوک و شبہات رکھتے تھے: امریکی انٹیلی جنس رپورٹس میں دعویٰ
- ٹرمپ کے ایلچی سٹیو وٹکوف سے کوئی نیا رابطہ نہیں ہے ہوا، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
- زیادہ دیر نہیں لگے گی، یہ جنگ جلد ختم ہو جائے گی: ڈونلڈ ٹرمپ
بغداد میں امریکی سفارتخانے پر ڈرون اور راکٹ حملے، ابوظہبی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے ایک پاکستانی ہلاک