ایران نے سکیورٹی چیف علی لاریجانی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی

ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹریٹ نے کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی کے اسرائیلی حملے میں مارے جانے کی تصدیق کر دی ہے۔ تنظیم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ علی لاریجانی اپنے بیٹے مرتضیٰ لاریجانی، کونسل کے ڈپٹی سیکورٹی آفیسر علی رضا بیات اور محافظوں کے ایک گروپ کے ساتھ مارے گئے۔پاسداران انقلاب نے پہلے بسیج کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق کی تھی۔
  • ایران نے سکیورٹی چیف علی لاریجانی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی
  • چین نے اعلان کیا ہے کہ تین ہفتوں سے مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے درمیان وہ خطے کے ممالک کو انسانی امداد فراہم کرے گا
  • یورپی رہنماؤں کا اسرائیل اور حزب اللہ سے 'پائیدار سیاسی حل' کے لیے بات چیت شروع کرنے کا مطالبہ
  • بغداد میں امریکی سفارتخانے پر ڈرون اور راکٹ حملے
  • خامنہ ای بیٹے کے اقتدار میں آنے سے متعلق شکوک و شبہات رکھتے تھے: امریکی انٹیلی جنس رپورٹس میں دعویٰ
  • ٹرمپ کے ایلچی سٹیو وٹکوف سے کوئی نیا رابطہ نہیں ہے ہوا، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
  • زیادہ دیر نہیں لگے گی، یہ جنگ جلد ختم ہو جائے گی: ڈونلڈ ٹرمپ

ایران نے سکیورٹی چیف علی لاریجانی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US