ایران کے قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پر حملے: ’ایرانی پالیسیاں ایسے ممالک کو تنازع میں کھینچ رہی ہیں جو اس بحران میں فریق نہیں‘

قطر کی سرکاری پیٹرولیم کمپنی کا کہنا ہے کہ راس لافان انڈسٹریل سٹی کو میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ سعودی عرب نے چار میزائل مار گرانے کا دعوی ہے۔ اس علاوہ متحدہ عرب امارات کے المنہاد ایئر بیس پر بھی حملہ کیا گیا ہے۔ اس سے قبل تہران نے جنوبی پارس گیس فیلڈ پر حملے کے بعد سعودی عرب، متحدہ عرب اور قطر میں تیل اور گیس تنصیبات پر حملوں کی دھمکی دی تھی۔
  • امریکی صدر ایران کی توانائی کی تنصیبات پر مزید حملے نہیں چاہتے: وال سٹریٹ جنرل
  • قطر کا دو ایرانی سفارت کاروں کو عملے سمیت ملک چھوڑنے کا حکم
  • قطر کے راس لافان انڈسٹریل سٹی پر میزائل حملہ: 'ایرانی پالیسیاں ایسے ممالک کو تنازع میں کھینچ رہی ہیں جو اس بحران میں فریق نہیں'
  • سعودی عرب میں بیلسٹک میزائل کا ملبہ گرنے سے چار افراد زخمی
  • متحدہ عرب امارات کے المنہاد ایئر بیس پر ایران کا حملہ
  • قاتلوں کو جلد خون کے ہر قطرے کی قیمت ادا کرنی پڑے گی: علی لاریجانی کی ہلاکت پر مجتبیٰ خامنہ ای کا پیغام

ایران کے قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پر حملے: ’ایرانی پالیسیاں ایسے ممالک کو تنازع میں کھینچ رہی ہیں جو اس بحران میں فریق نہیں‘


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US