پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ہنگامی اجلاس طلب

image

پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا اہم اجلاس 27 مارچ کو ہوگا۔

پاکستان اسپورٹس بورڈ اسلام آباد میں منعقد ہونے والے اجلاس کی صدارت پی ایچ ایف کے صدر محی الدین احمد وانی کریں گے۔

گزشتہ اجلاس کے منٹس کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ہوگی، آئین میں ترامیم اور منظوری پر غور کیا جائے گا۔

پی ایچ ایف اراکین اجلاس میں شرکت کریں گے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US