ایران کا آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے ٹول ٹیکس وصول کرنے پر غور، عمان کی خلیجی ممالک میں توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی مذمت

ایرانی پارلیمنٹ میں حکومتی نمائندہ سمعیہ رفیعی نے کہا ہے کہ قانون ساز آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں پر ٹول ٹیکس نافذ کرنے کی تجویز پر غور کر رہے ہیں۔ عمان نے قطر، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب میں توانائی کے مراکز پر ایران کے حملوں کی مذمت کی ہے۔
  • ایران کی خلیجی ممالک میں توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو 'مکمل طور پر تباہ' کرنے کی دھمکی اور آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے ٹول ٹیکس وصول کرنے پر غور
  • امریکی صدر ایران کی توانائی کی تنصیبات پر مزید حملے نہیں چاہتے: وال سٹریٹ جنرل
  • عمان کی خلیجی ممالک میں توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی مذمت
  • قطر کا دو ایرانی سفارت کاروں کو عملے سمیت ملک چھوڑنے کا حکم
  • سعودی عرب میں بیلسٹک میزائل کا ملبہ گرنے سے چار افراد زخمی
  • متحدہ عرب امارات کے المنہاد ایئر بیس پر ایران کا حملہ

ایران کا آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے ٹول ٹیکس وصول کرنے پر غور، عمان کی خلیجی ممالک میں توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی مذمت


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US