جمعرات کو دوحہ میں ترک وزیرِ خارجہ کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے قطری وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ خطے میں ایرانی حملوں کو فوری طور پر رُکنا چاہیے۔ اُن کا کہنا تھا کہ سفارت کاری جارحیت کے بجائے باہمی احترام پر مبنی ہونی چاہیے۔ ایرانیوں پر اعتماد 'اس جارحیت' سے تباہ ہو گیا ہے۔
- ایران کی خلیجی ممالک میں توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو 'مکمل طور پر تباہ' کرنے کی دھمکی اور آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے ٹول ٹیکس وصول کرنے پر غور
- ایران نے ہمارے خلاف 'جارحیت' کا مظاہرہ کر کے اپنا اعتماد کھو دیا ہے: قطری وزیرِ اعظم
- قطر کے راس لفان توانائی کمپلیکس پر حملے کے لیے ایران نے اپنی طاقت کا صرف ایک حصہ استعمال کیا: ایرانی وزیرِ خارجہ
- امریکی وزیر دفاع نے دعویٰ کیا کہ ایرانی بیلسٹک میزائل اور امریکی افواج کے خلاف یک طرفہ ڈرون حملوں میں 'تصادم کے آغاز کے بعد سے 90 فیصد کمی' ہوئی ہے۔
- سعودی عرب میں بیلسٹک میزائل کا ملبہ گرنے سے چار افراد زخمی
- متحدہ عرب امارات کے المنہاد ایئر بیس پر ایران کا حملہ
کویت کی سب سے بڑی آئل ریفائنری پر حملہ، ایران نے ہمارے خلاف 'جارحیت' کا مظاہرہ کر کے اپنا اعتماد کھو دیا ہے: قطری وزیرِ اعظم