اسرائیل نے امریکہ کو ایران جنگ میں نہیں گھسیٹا: نیتن یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایران جنگ کے حوالے سے اسرائیل کے تین اہداف ظاہر کیے ہیں، یعنی ایران کے جوہری خطرے کا خاتمہ، بیلسٹک میزائلوں کے خطرے کا خاتمہ اور ایرانی عوام کے لیے ’آزادی حاصل کرنے کے لیے‘ حالات پیدا کرنا۔
  • ایران کی خلیجی ممالک میں توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو 'مکمل طور پر تباہ' کرنے کی دھمکی اور آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے ٹول ٹیکس وصول کرنے پر غور
  • ایران نے ہمارے خلاف 'جارحیت' کا مظاہرہ کر کے اپنا اعتماد کھو دیا ہے: قطری وزیرِ اعظم
  • قطر کے راس لفان توانائی کمپلیکس پر حملے کے لیے ایران نے اپنی طاقت کا صرف ایک حصہ استعمال کیا: ایرانی وزیرِ خارجہ
  • امریکی وزیر دفاع نے دعویٰ کیا کہ ایرانی بیلسٹک میزائل اور امریکی افواج کے خلاف یک طرفہ ڈرون حملوں میں 'تصادم کے آغاز کے بعد سے 90 فیصد کمی' ہوئی ہے۔
  • سعودی عرب میں بیلسٹک میزائل کا ملبہ گرنے سے چار افراد زخمی
  • متحدہ عرب امارات کے المنہاد ایئر بیس پر ایران کا حملہ

اسرائیل نے امریکہ کو ایران جنگ میں نہیں گھسیٹا: نیتن یاہو


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US