ایران کے خلیجی ممالک پر حملے جاری: ’اسرائیل نے امریکہ کو ایران جنگ میں نہیں گھسیٹا،‘ نیتن یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے امریکہ کو ایران جنگ میں نہیں گھسیٹا اور امریکی صدر ٹرمپ ہمیشہ وہی فیصلے کرتے ہیں جو اُن کے خیال میں امریکہ کے لیے اور آنے والی نسلوں کے لیے بہتر ہوں۔ دوسری جانب گذشتہ چند گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات، کویت، سعودی عرب اور بحرین سے میزائل اور ڈرون حملوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
  • گذشتہ چند گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات، کویت، سعودی عرب اور بحرین سے میزائل اور ڈرون حملوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں
  • ٹرمپ نے مستقبل کے حملے روکنے کی درخواست کی اور ہم نے ایسا ہی کیا: اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو
  • آسرائیل نے امریکہ کو ایران جنگ میں نہیں گھسیٹا: نیتن یاہو
  • آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے مذاکرات جلد شروع ہو جائیں گے، انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن
  • خطے میں امریکی زمینی فوج بھیجنے کا کوئی منصوبہ نہیں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
  • ایران نے ہمارے خلاف 'جارحیت' کا مظاہرہ کر کے اپنا اعتماد کھو دیا ہے: قطری وزیرِ اعظم

ایران کے خلیجی ممالک پر حملے جاری: ’اسرائیل نے امریکہ کو ایران جنگ میں نہیں گھسیٹا،‘ نیتن یاہو


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US