اسرائیلی شہر عراد پر میزائل حملے میں 88 افراد زخمی: اگلے 48 گھنٹے میں آبنائے ہرمز نہ کھولی تو ایران کے پاور پلانٹس کو تباہ کر دیں گے: ٹرمپ

اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگر ایران نے 48 گھنٹوں کے اندر آبنائے ہرمز کو بغیر کسی خطرے کے نہ کھولا تو امریکہ ایران کے مختلف پاور پلانٹس کو تباہ کر دے گا اور اس کا آغاز سب سے بڑے سے ہو گا۔
  • اگلے 48 گھنٹے میں آبنائے ہرمز نہ کھولی تو امریکہ ایران کے پاور پلانٹس کو تباہ کر دے گا: ٹرمپ کی دھمکی
  • ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر اس کے پاور پلانٹس پر حملہ کیا گیا تو وہ مشرقِ وسطیٰ میں امریکہ سے منسلک توانائی کے انفراسٹرکچر پر جوابی کارروائی کرے گا
  • اسرائیلی قصبے عراد پر ہوئے میزائل حملے میں کم از کم 88 افراد زخمی ہوئے ہیں
  • قطر کا ہیلی کاپٹر ’تکنیکی خرابی‘ کے باعث قطر کی سمندری حدود میں گر کر تباہ
  • سعودی عرب کا ملٹری اثاشی سمیت ایرانی سفارتی عملے کے پانچ اراکین کو 'ناپسندیدہ شخصیات' قرار دیتے ہوئے ملک چھوڑے کا حکم

اسرائیلی شہر عراد پر میزائل حملے میں 88 افراد زخمی: اگلے 48 گھنٹے میں آبنائے ہرمز نہ کھولی تو ایران کے پاور پلانٹس کو تباہ کر دیں گے: ٹرمپ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US