سعودی عرب کا ایرانی سفارتی عملے کے پانچ اراکین کو ملک چھوڑنے کا حکم، ’پاور پلانٹس پر حملے کے جواب میں مشرق وسطیٰ میں توانائی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے‘ ایران

ایران کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ کی جانب سے اس کے پاور پلانٹس کو نشانہ بنایا گیا، جیسا کہ صدر ٹرمپ نے دھمکی دی ہے، تو وہ مشرق وسطیٰ میں امریکہ سے منسلک توانائی تنصیبات کو جوابی کارروائی کا نشانہ بنائے گا۔ دوسری جانبسعودی عرب نے مسلسل میزائل حملوں کے ردعمل میں ایرانی ملٹری اثاشی سمیت سفارتی عملے کے پانچ اراکین کو ’ناپسندیدہ شخصیات‘ قرار دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ملک چھوڑے کا حکم دیا ہے۔
  • اگلے 48 گھنٹے میں آبنائے ہرمز نہ کھولی تو امریکہ ایران کے پاور پلانٹس کو تباہ کر دے گا: ٹرمپ کی دھمکی
  • ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر اس کے پاور پلانٹس پر حملہ کیا گیا تو وہ مشرقِ وسطیٰ میں امریکہ سے منسلک توانائی کے انفراسٹرکچر پر جوابی کارروائی کرے گا
  • اسرائیلی قصبے عراد پر ہوئے میزائل حملے میں کم از کم 88 افراد زخمی ہوئے ہیں
  • قطر کا ہیلی کاپٹر ’تکنیکی خرابی‘ کے باعث قطر کی سمندری حدود میں گر کر تباہ
  • سعودی عرب کا ملٹری اثاشی سمیت ایرانی سفارتی عملے کے پانچ اراکین کو 'ناپسندیدہ شخصیات' قرار دیتے ہوئے ملک چھوڑے کا حکم

سعودی عرب کا ایرانی سفارتی عملے کے پانچ اراکین کو ملک چھوڑنے کا حکم، ’پاور پلانٹس پر حملے کے جواب میں مشرق وسطیٰ میں توانائی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے‘ ایران


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US