اسرائیلی جوہری تنصیب کے قریب ایرانی حملوں میں 160 سے زیادہ افراد زخمی: ایسے شواہد نہیں ملے کہ ایرانی میزائل لندن تک پہنچ سکتے ہیں، برطانوی وزیر

اسرائیلی حکام کے مطابق بیلسٹک میزائل حملوں میں 84 افراد عراد اور 78 افراد دیمونا میں زخمی ہوئے ہیں۔ یہ دونوں قصبے ایک اسرائیلی جوہری تنصیب کے قریب واقع ہیں۔ دوسری جانب ایک برطانوی وزیر کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے اس دعوے کو ’ثابت کرنے کے لیے کوئی شواہد نہیں ملے‘ کہ ایران کے پاس ایسے میزائل ہیں جو لندن تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
  • ایسے کوئی شواہد نہیں کہ ایرانی میزائل لندن تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، برطانوی وزیر
  • اگلے 48 گھنٹے میں آبنائے ہرمز نہ کھولی تو امریکہ ایران کے پاور پلانٹس کو تباہ کر دے گا: ٹرمپ کی دھمکی
  • ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر اس کے پاور پلانٹس پر حملہ کیا گیا تو وہ مشرقِ وسطیٰ میں امریکہ سے منسلک توانائی کے انفراسٹرکچر پر جوابی کارروائی کرے گا
  • قطر میں ہیلی کاپٹر گِر کر تباہ ہونے سے چھ افراد ہلاک: وزارتِ دفاع
  • اسرائیلی جوہری تنصیب کے قریب ایرانی حملوں میں 160 افراد زخمی: حکام
  • ایران آبنائے ہرمز سے گزرنے والے کچھ جہازوں سے 20 لاکھ ڈالر فیس وصول کر رہا ہے، ایرانی رکنِ پارلیمنٹ کا دعویٰ

اسرائیلی جوہری تنصیب کے قریب ایرانی حملوں میں 160 سے زیادہ افراد زخمی: ایسے شواہد نہیں ملے کہ ایرانی میزائل لندن تک پہنچ سکتے ہیں، برطانوی وزیر


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US