اسرائیل کا ایرانی بحریہ کے کمانڈر کی ہلاکت کا دعویٰ، ٹرمپ کی ایران کو ایک بار پھر دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی رہنماؤں کو مذاکرات کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہتر ہے کہ جلد سنجیدہ ہو جائیں ورنہ بہت دیر ہو جائے گی۔ دوسری جانب اسرائیل نے ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
  • 'سنجیدہ ہو جائیں، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے': ٹرمپ کا ایرانی رہنماؤں کو مذاکرات کے حوالے سے پیغام
  • اسرائیل کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
  • ابوظہبی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے ہلاک ہونے والوں میں ایک پاکستانی شامل
  • جنگ سے قبل روس ایران کو انٹیلی جنس معلومات فراہم کر رہا تھا، برطانوی وزیر دفاع کا دعویٰ
  • ابوظہبی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے دو افراد ہلاک
  • وسطی اسرائیل میں میزائل حملے میں چھ افراد زخمی

اسرائیل کا ایرانی بحریہ کے کمانڈر کی ہلاکت کا دعویٰ، ٹرمپ کی ایران کو ایک بار پھر دھمکی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US