خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جرمن ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے جرمن وزیر خارجہ یوہان واڈے فیہول کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے مابین ’بالواسطہ‘ رابطے ہوئے ہیں اور براہ راست ملاقات کی تیاریاں کی جا چکی ہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ امریکہ اور ایران کے نمائندے پاکستان میں بات چیت کے لیے ملاقات کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ اُن کے بقول یہ ملاقات پاکستان میں ’بہت جلد‘ ہو گی۔
- امریکی صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ 'ایرانی حکومت کی درخواست پر' ایران میں انرجی پلانٹس پر حملے مزید 10 دن تک مؤخر کر رہے ہیں
- امریکہ اور ایران کے نمائندے 'بہت جلد' پاکستان میں براہِ راست ملاقات کی تیاریاں کر رہے ہیں: جرمن وزیرِ خارجہ
- ایران کا اپنے رہنماؤں کا قتل روکنے کے لیے اقوامِ متحدہ سے مداخلت کا مطالبہ
- ایران کی جوہری تنصیب پر حملے سے بڑے علاقے میں تابکاری اثرات ہو سکتے ہیں: عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا انتباہ
- صدر ٹرمپ مشرقِ وسطیٰ میں مزید 10 ہزار فوجی بھیجنے پر غور کر رہے ہیں: رپورٹ
- اسرائیل کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
- ابوظہبی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے ہلاک ہونے والوں میں ایک پاکستانی شامل
امریکہ اور ایران کے نمائندے ’بہت جلد‘ پاکستان میں براہِ راست ملاقات کی تیاریاں کر رہے ہیں: جرمن وزیرِ خارجہ