یمن کے حوثی باغیوں کی بھی جنگ میں شامل ہونے کی دھمکی، سعودی ایئر بیس پر ’ایرانی حملے‘ میں 10 امریکی فوجی زخمی

حوثی باغیوں کے فوجی ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ ساری نے ایک ویڈیو بیان میں تصدیق کی کہ اگر امریکہ اور اسرائیل نے ایران کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں تو وہ بھی جنگ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ دوسری جانب ذرائع نے بی بی سی کے امریکی میڈیا پارٹنر 'سی بی ایس نیوز' کو بتایا ہے کہ سعودی عرب کے شہزادہ سلطان ایئربیس پر ایرانی حملے میں 10 امریکی فوجی زخمی ہوئے ہیں جن میں سے دو ’بہت شدید‘ زخمی ہیں۔
  • ایران پر حملے ٹرمپ کی سفارت کاری کے لیے دی گئی مہلت کے منافی ہیں: عراقچی
  • جی سیون کا عام شہریوں پر حملے روکنے اور آبنائے ہرمز کی بحالی کا مطالبہ
  • یمن کے حوثی باغیوں کی بھی جنگ میں شامل ہونے کی دھمکی
  • امریکہ اور ایران کے نمائندے 'بہت جلد' پاکستان میں ملاقات کر رہے ہیں: جرمن وزیرِ خارجہ
  • اقوامِ متحدہ کا ایران میں بچیوں کے سکول پر حملے کی شفاف تحقیقات جلد مکمل کرنے اور نتائج عام کرنے کا مطالبہ
  • اسرائیل کا ایران کی سمندری بارودی سرنگیں بنانے کی فیکٹری تباہ کرنے کا دعویٰ
  • امریکی صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ 'ایرانی حکومت کی درخواست پر' ایران میں انرجی پلانٹس پر حملے مزید 10 دن تک مؤخر کر رہے ہیں

یمن کے حوثی باغیوں کی بھی جنگ میں شامل ہونے کی دھمکی، سعودی ایئر بیس پر ’ایرانی حملے‘ میں 10 امریکی فوجی زخمی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US