مصر اور ترکی کے وزرائے خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے، حوثی باغیوں کا اسرائیل پر ایک اور میزائل حملہ

مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی اور ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان سنیچر کی شب اسلام آباد پہنچے۔ پاکستانی وزارت خارجہ کے مطابقیہ وزارئے خارجہ خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں سمیت دیگر اُمور پر تفصیلی بات چیت کریں گے۔ دوسری جانب حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ گروپ نے اسرائیل پر دوسرا میزائل حملہ کیا ہے۔
  • پاکستان کے نائب وزیرِاعظم اور وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے مطابق ایرانی حکومت نے پاکستانی پرچم کے تحت چلنے والے مزید 20 بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دینے پر اتفاق کیا ہے۔
  • پاکستانی دفترِ خارجہ کی جانب سے ایکس پر جاری دو مختلف بیانات میں مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی اور ترک وزیرِ خارجہ حاقان فیدان کی اسلام آباد آمد کے حوالے سے خبر دی گئی ہے۔
  • اسرائیلی فوج نے ایک حالیہ بیان میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے اس ہفتے کے آخری دو دنوں میں ایران اور حزب اللہ کے 250 سے زیادہ اہداف پر حملے کیے ہیں۔
  • ایران پر حملے ٹرمپ کی سفارت کاری کے لیے دی گئی مہلت کے منافی ہیں: عراقچی
  • جی سیون کا عام شہریوں پر حملے روکنے اور آبنائے ہرمز کی بحالی کا مطالبہ

مصر اور ترکی کے وزرائے خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے، حوثی باغیوں کا اسرائیل پر ایک اور میزائل حملہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US