امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے اعلان کیا ہے کہ ایک ماہ کے دوران ایران کے خلاف جنگ میں 11 ہزار سے زائد اہداف پر حملے کیے گئے۔ دوسری جانب امریکہ کے مختلف شہروں صدر ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ مظاہروں کا اہتمام کیا گیا۔
- ایک ماہ کی جنگ کے دوران ایران میں 11 ہزار سے زائد اہداف پر حملے کیے گئے: سینٹکام
- امریکہ کے مختلف شہروں میں صدر ٹرمپ کے خلاف مظاہرے
- تہران کی یونیورسٹی پر حملے کے بعد ایران کی مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اور اسرائیلی یونیورسٹیوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی
- پینٹاگون ایران میں کئی ہفتوں کی زمینی کارروائیوں کی تیاری کر رہا ہے: رپورٹ
- پاکستان کے نائب وزیرِاعظم اور وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے مطابق ایرانی حکومت نے پاکستانی پرچم کے تحت چلنے والے مزید 20 بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دینے پر اتفاق کیا ہے۔
- حوثیوں نے اسرائیل پر دوسرے میزائل حملے کی تصدیق کر دی
امریکہ کے مختلف شہروں میں صدر ٹرمپ کے خلاف مظاہرے، سینٹکام کا ایران میں ایک ماہ کے دوران 11 ہزار اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ