سعودی وزیرِ خارجہ کی وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات: ’پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا‘

وزیرِ اعظم ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملاقات کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف نے ’موجودہ بحران کے دوران سعودی عرب کی جانب سے اختیار کردہ غیر معمولی تحمل کو سراہا اور یقین دہانی کروائی کہ پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا۔‘
  • پاکستانی وزیرِ اعظم کی سعودی وزیرِ خارجہ سے ملاقات، شہباز شریف نے موجود بحران کے دوران ’سعودی عرب کی جانب سے اختیار کردہ غیر معمولی تحمل‘ کو سراہا
  • اسلام آباد میں پاکستان، ترکی، سعودی عرب اور مصر کے وزرائے خارجہ کا مشاورتی اجلاس ختم ہو گیا ہے
  • ایران کی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ 'دشمن عوامی سطح پر مذاکرات کے اشارے دیتا ہے جبکہ خفیہ طریقے سے زمینی حملے کی منصوبہ بندی کر ر ہا ہے'
  • ایک ماہ کی جنگ کے دوران ایران میں 11 ہزار سے زائد اہداف پر حملے کیے گئے: سینٹکام
  • امریکہ کے مختلف شہروں میں صدر ٹرمپ کے خلاف مظاہرے
  • تہران کی یونیورسٹی پر حملے کے بعد ایران کی مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اور اسرائیلی یونیورسٹیوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی
  • پینٹاگون ایران میں کئی ہفتوں کی زمینی کارروائیوں کی تیاری کر رہا ہے: رپورٹ

سعودی وزیرِ خارجہ کی وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات: ’پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا‘


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US